اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

پولیس پر شیلنگ کی گئی، یہ ہمارے لیے نئی چیز ہے، آئی جی اسلام آباد

datetime 18  مارچ‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر خان نے کہا ہے کہ پولیس پر شیلنگ کی گئی ہے یہ ہمارے لیے ایک نئی چیز ہے، پولیس کی طرف شیل آکر گرے ہیں جس پر حیرت ہے، تحقیقات کر رہے ہیں۔ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ پولیس پر پی ٹی آئی کے کارکنوں نے بلا اشتعال پتھراؤ کیا، پولیس نے جوابی کارروائی میں آنسو گیس کی شیلنگ کی۔انہوں نے کہاکہ شبلی فراز کے توسط سے تمام کوآرڈینیشن ہوگئی تھی، پولیس نے تحمل سے کام لیا،پولیس کے پاس ہتھیار نہیں تھا۔آئی جی اسلام آباد نے کہا کہ عمران خان عدالت میں تشریف لائیں، عدالتی کارروائی کی تکمیل کریں۔انہوں نے کہاکہ بات صرف اتنی ہے کہ آپ نے عدالت میں پیش ہو کر اپنا موقف رکھنا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…