اسلام آباد(آئی این پی ) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے وکیل خواجہ حارث کی جوڈیشل کمپلیکس کے کمرہ عدالت میں موجودگی پر نواز شریف کے سابق وکیل امجد پرویز نے طنزیہ بیان میں کہا کہ یہ تو وہی کمرہ ہے۔ ہفتہ کو چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں جوڈیشل کمپلیکس میں پیشی پر عمران خان کے وکیل خواجہ حارث جوڈیشل کمپلیکس پہنچے نوازشریف کے سابق وکیل وکیل امجد پرویز نے کمرہ عدالت میں خواجہ حارث کی موجودگی پر کہاکہ یہ تو وہی کمرہ ہے ۔
یہ تو وہی کمرہ ہے، وکیل امجد پرویز کا جوڈیشل کمپلیکس کے کمرہ عدالت پہنچنے پر طنزیہ بیان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)
-
قومی بچت کے 111مراکز غیر موثر اور مالی طور پر غیر پائیدار قرار
-
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بڑا کارنامہ، نیا عالمی ریکارڈ قائم ہوگیا
-
لاہور، غیرملکی لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعے کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
ٹیچر کی میٹرک کی طالبہ سے مبینہ زیادتی
-
دکان پر فائرنگ، باپ اور 3 بیٹوں سمیت 5 افراد جاں بحق
-
پیٹرول صارفین کیلئے اہم خبر، آئی ایم ایف نے بڑا مطالبہ کردیا
-
جنوبی امریکی ملک نے شہریت کی مشروط پیشکش کر دی
-
حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات کامیاب، اہم معاہدے کا ڈرافٹ تیار
-
طلباء میں الیکٹرک بائیک تقسیم کرنے کی تاریخ کا اعلان، مفت ہیلمٹ بھی فراہم کیا جائے گا
-
ایک لاکھ طلبا کو الیکٹرک بائیکس دینے کا منصوبہ، اہم تفصیلات سامنے آگئیں
-
پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا
-
عمران خان کی بہنوں کی گرفتاری میں کس کا ہاتھ ہے؟کیپٹن (ر)صفدر نے بتا دیا



















































