اتوار‬‮ ، 09 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

عمران خان کی رہائش گاہ سے مزید 5 کلاشنکوف اور گولیاں برآمد

datetime 18  مارچ‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عمران خان کی رہائش گاہ سے مزید 5 کلاشنکوف اور گولیاں برآمد

اسلام آ باد (مانیٹرنگ ڈیسک ٗآئی این پی )پولیس عمران خان کی رہائشگاہ سےچلی گئی، زمان پارک سے پی ٹی آئی کے 40 کارکن گرفتار کیے گئے ہیں۔پولیس کے مطابق عمران خان کی رہائش گاہ سے مزید 5 کلاشنکوف اور گولیاں برآمد ہوئیں۔دوسری جانب وفاقی وزیرداخلہ راناثنا اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان ایک فتنہ ہے وہ ملک میں فساد چاہتاہے۔ ایسے شخص کو ووٹ کی طاقت سے مائنس کیا جانا چاہیے۔ اپنے ایک بیان میں راناثنااللہ کا کہنا تھا کہ زمان پارک نوگو ایریا بنا ہوا تھا جسے کلیئرکروادیا گیا ہے۔ آئی جی پنجاب تمام چیزیں قوم کے سامنے رکھیں گے۔ راناثنااللہ نے کہا کہ زمان پارک میں شرپسندوں کے خلاف کارروائی کی گئی، پولیس آج بھی غیرمسلح ہوکر زمان پارک گئی، زمان پارک میں پولیس پرفائرنگ کی گئی۔ وزیرداخلہ کا کہنا تھا کہ زمان پارک میں ایک بارتوہرچیزکلئیرہوگئی ہے، پولیس کا مقصد کسی شخص کونقصان پہنچانا نہیں تھا، مزید کہا کہ عمران خان مخالفین کے ساتھ بیٹھنے کو تیارنہیں، اسکا مائنڈسیٹ سامنے آگیا۔

موضوعات:



کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…