پیر‬‮ ، 13 اپریل‬‮ 2026 

چین نے پاکستان کو مزید 50 کروڑ ڈالر دیدئیے

datetime 17  مارچ‬‮  2023 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چین نے پاکستان کو مزید 50 کروڑ ڈالر دے دئیے ہیں، اس بات کی تصدیق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اپنے ٹوئٹ میں کی ہے، ان کا کہنا تھا کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو پچاس کروڑ ڈالر چائنیز بینک آئی سی بی سی کی جانب سے موصول ہو گئے ہیں، ان کا کہنا تھا الحمد اللہ اس رقم سے زرمبادلہ ذخائر میں بہتری آئے گی، ان کا مزید کہنا تھاکہ چین کے بینک سے مزید 30 کروڑ ڈالر قرض کیلئے پیشرفت جاری ہے اور چینی بینک آئی سی بی سی کی جانب سے مجموعی طورپرپاکستان کو ایک ارب 30 کروڑ ڈالر قرض ملے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لفظ اضافی ہوتے ہیں


نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…