اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

اماراتی حکمران نے شہریوں کا اربوں روپے قرض ختم کروا دیا

datetime 17  مارچ‬‮  2023 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)شارجہ کے حکمران اور سپریم کونسل ممبر شیخ سلطان بن محمد القاسمی نے اماراتی شہریوں کا 7کروڑ30لاکھ درہم پاکستانی تقریباً5ارب 60کروڑ22لاکھ روپے کا قرض ختم کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق شیخ سلطان کی طرف سے امارات کی قرضہ کے تصفیے سے متعلق کمیٹی ڈیبٹ سیٹلمنٹ کمیٹی کو حکم دیا ہے کہ شہریوں کے 7کروڑ 30لاکھ درہم کے قرضے فوری طور پر کلیئر کر دیئے جائیں. نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور نیوز کےمطابق  اس حکم کی تکمیل کرتے ہوئے کمیٹی نے 125اماراتی شہریوں کا قرض ختم کر دیا ۔ شارجہ کے حکمران کے اس اقدام سے مستفید ہونے والوں میں بیوہ اور طلاق یافتہ خواتین اور معذور افراد بھی شامل ہیں، کمیٹی کی طرف سے مجموعی طور پر 2ہزار 86شہریوں کا 1ارب درہم سے زائد کا قرض کلیئر کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…