اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

کورونا کیسز میں اضافہ، پنجاب بھر میں ماسک پہننا لازمی قراردے دیا گیا

datetime 17  مارچ‬‮  2023 |

لاہور (این این آئی) پاکستان بھر میں کورونا کیسز میں ممکنہ اضافے کے خدشے کے پیش نظر لاہور سمیت پنجاب بھر میں ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا گیا۔اس حوالے سے محکمہ صحت پنجاب نے نوٹی فکیشن جاری کردیا، نوٹی فکیشن کے مطابق لاہور سمیت پنجاب میں رش والے مقامات پر ماسک پہننا لازمی ہوگا۔نوٹیفکیشن میں محکمہ صحت پنجاب نے تمام ہسپتالوں میں بھی ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا ہے۔این سی او سی کی ہدایات کے بعد محکمہ صحت پنجاب کی گائیڈ لائنز جاری کی گئی ہیں، اس حوالے سے تمام ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹیز کو عمل درآمد کروانے کے احکامات دیئے گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…