اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

لاہور ہائی کورٹ نے عمران خان کی 6مقدمات میں حفاظتی ضمانتیں منظور کر لیں 

datetime 17  مارچ‬‮  2023 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )لاہور ہائی کورٹ نے عمران خان کی9 مقدمات میں سے 6میں حفاظتی ضمانتیں منظور کر لیں ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین وسابق وزیراعظم عمران خان آج 9 مقدمات میں حفاظتی ضمانت کی درخواست پر

سماعت کیلئے لاہور ہائیکورٹ پہنچے تھے ان کیساتھ کارکنوں کی بڑی تعداد پہلے سے ہی عدالت میں موجود ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کی6 مقدمات میں حفاظتی ضمانتیں منظور کر لیں ہیں ۔ لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کی 6 مقدمات میں حفاظتی ضمانت 24 مارچ تک منظور کی ہے، عمران خان کے خلاف 6 مقدمات دہشت گردی کی دفعات کے تحت درج کیے گئے تھے، مقدمات کی سماعت جسٹس طارق سلیم شیخ اور جسٹس فاروق حیدر پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے کی۔۔ خیال رہے کہ عمران خان کی بلٹ پروف گاڑی کے احاطہ عدالت میں داخلے کی درخواست کی جسے رجسٹرار آفس نے منظور کر لیا، لائیکورٹ آمد پر عمران خان کی گاڑی عدالت میں داخل ہو گئی جبکہ پولیس نے کارکنوں کو گیٹ پر ہی روک لیا، کارکنوں کی بڑی تعداد اس وقت لاہور ہائیکورٹ کے باہر موجود ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…