اسلام آبا د(این این آئی)اسلام آباد کی عدالت میں توشہ خانہ کیس میں سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی وارنٹِ منسوخی کی درخواست پر سماعت کے دوران پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز اور فواد چوہدری نے اپنے ہی وکیل کو دلائل سے روک دیا۔عمران خان کے وکیل شیر افضل مروت نے سماعت کے دوران دلائل دینے کی کوشش کی۔شبلی فراز اور فیصل چوہدری نے وکیل شیر افضل مروت کو بات کرنے سے روک دیا۔وکیل شیر افضل مروت کو دلائل کے دوران خاموش کروا دیا گیا۔وکیل شیر افضل مروت نے کہا کہ ٹھیک ہے، میں دلائل نہیں دیتا اور کمرہ عدالت سے باہر نکل گئے۔
توشہ خانہ کیس، شبلی فراز، فواد چوہدری نے عمران خان کے وکیل کو دلائل سے روک دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)
-
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بڑا کارنامہ، نیا عالمی ریکارڈ قائم ہوگیا
-
لاہور، غیرملکی لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعے کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
دکان پر فائرنگ، باپ اور 3 بیٹوں سمیت 5 افراد جاں بحق
-
پیٹرول صارفین کیلئے اہم خبر، آئی ایم ایف نے بڑا مطالبہ کردیا
-
جنوبی امریکی ملک نے شہریت کی مشروط پیشکش کر دی
-
حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات کامیاب، اہم معاہدے کا ڈرافٹ تیار
-
ایک لاکھ طلبا کو الیکٹرک بائیکس دینے کا منصوبہ، اہم تفصیلات سامنے آگئیں
-
پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا
-
عمران خان کی بہنوں کی گرفتاری میں کس کا ہاتھ ہے؟کیپٹن (ر)صفدر نے بتا دیا
-
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی، نئی قیمتیں سامنے آگئیں
-
’نشے میں دھت ڈائریکٹر رات گئے دروازے پر آتا رہا‘، سوارا بھاسکر کا اہم انکشاف
-
لاہور میں مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی نے واپس آذربائیجان جانے سے انکار کردیا



















































