اتوار‬‮ ، 07 ستمبر‬‮ 2025 

این سی او سی نے کورونا کی نئی قسم کے پھیلاؤ کا خدشہ ظاہر کر دیا

datetime 16  مارچ‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے ملک میں کورونا کی نئی قسم کے پھیلاؤ کا خدشہ ظاہر کر دیا۔این سی او سی کے مطابق کورونا کا نیا ویرینٹ دنیا بھر میں دوبارہ پھیل رہا ہے، 30 اپریل تک رش والے جگہوں پر ماسک پہننا لازمی ہوگا، ہسپتالوں اور دیگر ہیلتھ کیئر سینٹرز میں بھی ماسک کا استعمال لازمی قرار دے دیا گیا۔دوسری جانب قومی اداری صحت نے بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کے 129 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، اس دوران ملک بھر میں کورونا وائرس کے 4 ہزار 334 ٹیسٹ کیے گئے۔این آئی ایچ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 2 اعشاریہ 98 فیصد ریکارڈ کی گئی جبکہ ملک بھرمیں کورونا کے 14 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

موضوعات:



کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…