پیر‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2025 

دوست ممالک کی کاوشیں رنگ لے آئیں، آئی ایم ایف راضی ہوگیا

datetime 15  مارچ‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) دوست ممالک کی کاوشیں رنگ لے آئی ہیں،بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کو گرین سگنل دے دیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق حکام وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے پاکستان کو گرین سگنل دے دیا ہے۔اسی یا اگلے ہفتے اسٹاف لیول معاہدہ ہوجائے گا، امید ہے سب معاملات حتمی شکل اختیار کر جائیں گے۔ذرائع کے مطابق جمعہ تک معاہدے کے حوالے سے حتمی جواب مل جائے گا، دوست ممالک کی کوششوں سے رکاوٹیں دور ہوئی ہیں۔وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان تمام پیشگی شرائط کے مشکل ترین فیصلے کرچکا ہے۔

موضوعات:



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)


ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…