پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

لاہوریوں نے پی ایس ایل کے میچز میں رنگ بھر دئیے

datetime 28  فروری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)سربراہ پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ لاہوریوں نے پی ایس ایل میں رنگ بھر دئیے، شائقین کرکٹ کی بڑی تعداد آنے سے اسٹیڈیم چھوٹے پڑگئے ہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سربراہ پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل نے ہمیشہ ہی پاکستان کو اچھا ٹیلنٹ دیا ہے، انڈر 19، انڈر 16 اور انڈر 13 ٹرائلز میں ملک بھر میں بڑی تعداد میں بچوں کا آنا خوش آئند ہے۔نجم سیٹھی نے بتایا کہ آئی سی سی اور اے سی سی اجلاسوں میں ایشیا کپ اور چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی پر غور ہوگا، آئندہ ایک سے ڈیڑھ ماہ میں ڈسٹرکٹس اور ریجنز کے انتخابات کروا کر گورننگ بورڈ مکمل کردیں گے۔انہوں نے مزید بتایا کہ آئندہ ڈومیسٹک کرکٹ سیزن کیلئے ڈیپارٹمنٹس نے حامی بھرلی ہے۔



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…