پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

159 بھارتیوں کو پاکستانی شہریت دے دی گئی

datetime 28  فروری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان میں گزشتہ پانچ سالوں کے دوران 254غیر ملکیوں کو قومی شہریت دی گئی جن میں 159بھارتی بھی شامل ہیں۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزارت داخلہ نے گزشتہ پانچ سالوں میں چار افغان، تین چینی، چار بنگلہ دیشی،

ایک اطالوی، ایک سوئس، تین امریکی، دو کینیڈین اور چار برطانوی افراد کو قومی شہریت دی۔رپورٹ کے مطابق شہریت دینے کی وجوہات میں پاکستان میں شادیاں، خاندانی تعلقات، پیشے اور طویل مدتی رہائش شامل تھی۔اس کے علاوہ برما، فلپائن، مالدووا، کرغزستان، سری لنکا، بنگلہ دیش اور نیپال کے 20سے زائد شہریوں نے بھی اس عرصے میں پاکستانی شہریت حاصل کی ہے۔دستاویزات میں بتایا گیا کہ گزشتہ ماہ دو ہندوستانیوں کو پاکستانی شہریت دی گئی تھی، 2019میں 55، 2018میں 43، 2020اور 2021میں 27، اور پچھلے سال 18کو پاکستانی شہریت دی گئی تھی۔رپورٹ کے مطابق وزارت داخلہ کے پاس اب بھی شہریت کی منظوری کیلئے ہزاروں درخواستیں زیر التوا ہیں۔



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…