پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

مسلمان لڑکی کے غیر مسلم باپ نے جب پہلی بار قرآن پاک کی تلاوت سنی تو ان کا کیا ردعمل تھا؟

datetime 28  فروری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی جس خوب سراہا جارہا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ریبیکا نامی مسلمان لڑکی نے اپنےغیر مسلم والد کو پہلی قرآن پاک کی تلاوت سنائی جس سے وہ بہت غور سے سن رہا ہے اس کا ردعمل کی یہ ویڈیو تیزی کیساتھ وائرل ہو رہی ہے ۔ ریبکا نامی مسلمان لڑکی اپنا یوٹیوب چینل چلاتی ہے جس کے والد غیر مسلم ہیں ۔ ریبکا نے 4ہفتے قبل ایک اپنے چینل پر ایک ویڈیواپ لوڈ کی جس میں وہ اپنے غیر مسلم والد کو ساتھ بٹھا کر تلاوت قرآن پاک سنا رہی ہے جس پر اس کے والد کی کیفیت سے محسوس کیا جا سکتا ہے جیسے وہ کافی پرسکون ہو گئے ہیں ۔ تلاوت سننے کے بعد ان کا ردعمل کافی مختلف اور پرسکون جیسا ہوتا ہے۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہےکہ خاتون یوٹیوبر اپنے والد کا تعارف کرواتی ہے پھر کچھ دیر بعد والد کا تلاوت سناتی ہے۔مزید ویڈیو میں ملاحظہ کریں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…