اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں سابق قومی کرکٹر محمد آصف نے پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج کا مقابلہ مزےدار ہوگا، بڑا سکور دیکھنے کو ملے گا۔ دونوں ٹیمز کی بیٹنگ بہت اچھی ہے لیکن تھوڑا سا فائدہ لاہور کو زیادہ ہےکے ان کی بالنگ لائن بہت مضبوط ہےاور ہوم گراؤنڈ کا فائدہ بھی ہے۔غلطیوں کا موقع نہیں ہے، جس نے جہاں غلطی کی اس کو سزا دی جائے گی ۔