ہفتہ‬‮ ، 18 اپریل‬‮ 2026 

پی ایس ایل 8، بابر اعظم نے اپنی شادی سے متعلق صحافیوں کو جواب دیدیا

datetime 26  فروری‬‮  2023 |

لاہور (این این آئی)پاکستان سپر لیگ کی ٹیم پشاور زلمی کے کپتان بابراعظم نے کہاہے کہ جب وقت آئے گا شادی بھی ہوجائے گی، وقت کا انتظار میں بھی کررہا ہوں۔پریس کانفرنس کے دوران صحافی نے بابر اعظم سے سوال پوچھا کہ افتخار احمد ہر انٹرویو میں کہتے ہیں کہ

اگر بابر اعظم مجھے چاچا نہ کہتے تو ہر کوئی انہیں چاچا نہ کہتا، آپ نے ان کا نام چاچا کیوں رکھا؟ ۔جس پر بابر اعظم نے جواب دیا کہ میں نے فیلڈ میں انہیں مذاق میں بولا تھا، اور ماشااللہ کافی مشہو ر بھی ہوگیا۔صحافی نے ایک اور سوال کیا کہ بابر اعظم آپ ٹیم کی کپتان ہیں، دیگر کھلاڑیوں کی بھی شادیاں ہورہی ہیں، آپ کے بال سفید ہوتے جارہے ہیں، آپ کا شادی کا کب ارادہ ہے ؟’۔جس پر بابر اعظم نے جواب دیا کہ میرے سفید بال شادی کی وجہ سے نہیں بلکہ شروع سے ہی سفید ہیں۔کپتان نے قہقہ لگاتے ہوئے کہا کہ’ ب وقت آئے گا شادی بھی ہوجائے گی، وقت کا انتظار میں بھی کررہا ہوں، آپ بھی کریں۔خیال رہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کئی کھلاڑیوں کی حال ہی میں شادی اور نکاح ہو چکے ہیں جن میں آل راؤنڈر شاداب خان، فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی، بلے باز شان مسعود اور فاسٹ باؤلر حارث رؤف بھی شامل ہیں۔



کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…