پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

بلین ٹری سونامی منصوبے میں خلاف قانون ادائیگیوں کا تہلکہ خیز انکشاف

datetime 23  فروری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) تحریک انصاف دور حکومت میں شروع کئے گئے بلین ٹری سونامی منصوبے میں خلاف قانون ادائیگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق پبلک اکائونٹس کمیٹی کا اجلاس چیئرمین نورعالم خان کی زیرصدارت منعقد ہوا۔ نیب حکام نے اجلاس کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ بلین ٹری سونامی منصوبے میں 6 ارب کی کیش ادائیگیاں کی گئی۔حکام کے مطابق کسی کو سرکاری رقم کیش میں ادا نہیں کی جا سکتی یہ کرپشن ہے۔ جنہیں ادائیگی کی گئی ان کے شناختی کارڈ بھی دستیاب نہیں جبکہ کیش ادائیگی کی بعض دستاویزات پر ایک ہی شخص کے انگوٹھے ہیں۔چیئرمین پی اے سی نورعالم خان نے کہاکہ 6ارب روپے کی براہ راست کیش ادائیگی ملک سے کھلواڑ ہے، بلین ٹری سونامی کی کچھ رقم حوالے کے ذریعے بھی دی گئی۔ اس کیس میں گرفتاری ہونی چاہیے تاکہ ملزمان ملک سے بھاگ نہ جائیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…