بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

شاہ رخ خان نے مہنگی ترین گاڑیوں کی خبروں پر اپنی خاموشی توڑ دی

datetime 21  فروری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شاہ رخ خان نے مہنگی ترین گاڑیوں کی خبروں پر اپنی خاموشی توڑ دی

ممبئی(این این آئی) بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان نے ان خبروں کی سختی سے تردید کردی ہے کہ ان کے پاس مہنگی ترین گاڑیاں موجود ہیں۔ٹویٹر میں اپنے مداحوں سے گپ شپ میں جب ایک مداح نے سوال کیا کہ آپ کی پسندیدہ گاڑی کون سی ہے اور کون سی گاڑی آپ کبھی فروخت نہیں کریں گے۔اس سوال کے جواب میں شاہ رخ خان کا کہنا تھا کہ میرے پاس کوئی مہنگی گاڑیاں موجود نہیں ہیں اور اس کے متعلق میڈیا پر جو خبریں چلائی جاتی ہیں وہ سب بوگس ہیں۔اداکار نے واضح الفاظ میں اپنے مداحوں کو خبر دی کہ ان کی ملکیت میں صرف ایک ہیونڈائی گاڑی ہے اور لگڑری گاڑیوں پر مضامین جھوٹ ہیں۔بھارتی میڈیا میں اکثر یہ مضامین شائع ہوتے رہتے ہیں کہ اداکار کے پاس بہت ساری مہنگی اور لگژری گاڑیاں موجود ہیں۔کنگ خان کی نئی فلم ’پٹھان‘ باکس آفس پر کامیابیوں کے جھنڈے گاڑ رہی ہے اور وہ اگلی فلم ’جوان‘ میں ایک فوجی کے کردار میں نظر آئیں گے۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…