اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

ایف نائن پارک میں لڑکی سے زیادتی کا معاملہ، وفاقی وزیر نے ماؤں کو ذمہ دار قرار دیدیا

datetime 20  فروری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)ایف نائن پارک اسلام آباد میں لڑکی سے زیادتی کے واقعے میں وفاقی وزیر ریاض پیر زادہ نے گھریلو تربیت اور ماؤں کو ذمہ دار قرار دے دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ریاض پیر زادہ نے کہا کہ اچھی مائیں اچھی تربیت کرتی ہیں، رات کو بچوں کے باہر جانے سے متعلق ہماری حدود ہیں،

لڑکیاں تو کیا لڑکوں سے بھی ڈکیتیاں ہو جاتی ہیں۔وفاقی وزیر نے کہا کہ کچھ لوگ شوقیہ، کچھ غربت اور کچھ حیوانیت کی وجہ سے ایسے کام کرتے ہیں، ایسے کیسز سے ہمیں خود بچنا چاہیے۔اس سے قبل موٹر وے زیادتی کیس میں سابق سی سی پی او لاہور اور سابق وزیراعظم عمران خان بھی متاثرہ فریق کو ہی ذمہ دار قرار دے چکے ہیں۔یاد رہے کہ چند روز قبل اسلام آباد کے ایف نائن پارک میں دو ملزمان نے ایک لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا تھا۔اسلام آباد پولیس نے پہلے دونوں ملزمان کو سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا اور پھر اگلے ہی روز انہیں پولیس مقابلے میں ہلاک کرنے کا بیان جاری کر دیا۔  ریاض پیر زادہ نے کہا کہ اچھی مائیں اچھی تربیت کرتی ہیں، رات کو بچوں کے باہر جانے سے متعلق ہماری حدود ہیں، لڑکیاں تو کیا لڑکوں سے بھی ڈکیتیاں ہو جاتی ہیں۔وفاقی وزیر نے کہا کہ کچھ لوگ شوقیہ، کچھ غربت اور کچھ حیوانیت کی وجہ سے ایسے کام کرتے ہیں، ایسے کیسز سے ہمیں خود بچنا چاہیے۔

موضوعات:



کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…