ایف نائن پارک میں لڑکی سے زیادتی کا معاملہ، وفاقی وزیر نے ماؤں کو ذمہ دار قرار دیدیا
اسلام آباد (این این آئی)ایف نائن پارک اسلام آباد میں لڑکی سے زیادتی کے واقعے میں وفاقی وزیر ریاض پیر زادہ نے گھریلو تربیت اور ماؤں کو ذمہ دار قرار دے دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ریاض پیر زادہ نے کہا کہ اچھی مائیں اچھی تربیت کرتی ہیں، رات کو بچوں کے باہر جانے سے… Continue 23reading ایف نائن پارک میں لڑکی سے زیادتی کا معاملہ، وفاقی وزیر نے ماؤں کو ذمہ دار قرار دیدیا