ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

شاداب کی بارات کی ان دیکھی تصاویر منظر عام پر آگئی

datetime 10  فروری‬‮  2023 |

لاہور ( این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر شاداب خان کی بارات کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔بارات کی تقریب جمعرات کے روز ہوئی تھی جس میں قریبی رشتہ داروں سمیت سابق و موجودہ کرکٹرز نے شرکت کی۔بارات کی

پروقار تقریب سے قومی کرکٹر حسن علی، عثمان قادر اور سابق کرکٹر محمد حفیظ کی اہلیہ نے دولہے شاداب خان کے ہمراہ سیلفیز شیئر کیں۔حسن علی کی اہلیہ سامعہ آرزو نے شاداب خان کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے شاداب خان کی زندگی کی نئی اننگز کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور ساتھ ہی یہ بھی لکھا کہ ہماری بھابھی بہت پیاری ہیں ماشااللہ۔دوسری جانب عثمان قادر کی اہلیہ صوبیہ عثمان قادر نے بھی شاداب خان کے ساتھ سیلفی شیئر کی اور ساتھ لکھا کہ اور دولہا دلہن کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔یہی نہیں بلکہ سابق کرکٹر محمد حفیظ کی اہلیہ نازیہ حفیظ نے بھی بارات کی تقریب سے دولہے کیساتھ تصویر جاری کی۔خیال رہے کہ شاداب خان کا نکاح گزشتہ ماہ کرکٹر ثقلین مشتاق کی صاحبزادی سے ہوا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…