اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی وقار ستی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں یوکے پی ٹی آئی کے نائب صدر اور چوہدری سیف اللہ نے شہر یار آفریدی پر کھل کر تنقید کی، وقار ستی نے ویڈیو کے اوپر لکھا کہ یو کے پی ٹی آئی کے نائب صدر اور چوہدری سیف اللہ نے بھانڈہ پھوڑ دیا، انہوں نے کہا کہ شہر یار آفریدی ایک ماہ سے لندن میں عیاشیاں کر رہا ہے، اس نے یہاں یوکے میں کوئی گھر نہیں چھوڑا، جہاں کوئی بلاتا ہے فوراً چلا جاتا ہے، تمہارے لیڈر کو گولیاں لگی ہوئی ہیں اور آپ یہاں روٹیاں کھا رہے ہیں، اس موقع پر انہیں مزید بات کرنے سے روک دیا گیا۔
PTIسوشل میڈیا میں پھوٹ پڑگئی۔
PTI UKکےنائب صدر اورچوہدری سیف اللہ نے بھانڈہ پھوڑ دیا،رات ایک سپیس میں انہوں نےکہاشہریار آفریدی 1ماہ سےلندن میں عیاشیاں کررہاہےجس کے بعد انہیں خاموش کروا دیا گیا۔ان کے ساتھ مذید کیا ہوا ؟؟؟غور سے سنیے ???? pic.twitter.com/zbVXxre753
— waqar satti ?? (@waqarsatti) February 8, 2023