ممبئی (این این آئی) اسلام کی خاطر بالی ووڈ سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی سابقہ بھارتی اداکارہ ثنا خان کو اپنے شوہر مفتی انس کے ہمراہ ایک بار پھر عمرے کی سعادت نصیب ہوئی، اداکارہ نے اس عمرے کو خاص قرار دے دیا۔انسٹاگرام پر اداکارہ ثنا خان نے احرام میں تصویر شیئر کرتے ہوئے عمرہ ادا کرنے کی خبر مداحوں کے ساتھ شیئر کی۔انہوں نے اس تصویر کے کیپشن میں لکھا کہ الحمد اللہ بہت خوش ہوں، یہ عمرہ کچھ وجوہات کے باعث بہت بہت خاص ہے، جو بہت جلد سب کے ساتھ شیئر کروں گی۔انہوں نے دعائوں کی التجا کرتے ہوئے مزید لکھا کہ اللہ ہم سب کے لئے آسانیاں پیدا کرئے، اس کے ساتھ انہوں نے ہاتھوں والے ایموجی بنائے۔دوسری جانب صارفین کمنٹس میں تبصرہ کرتے ہوئے اداکارہ کی امید سے ہونے کی قیاس آرائیاں کر رہے ہیں۔
سابق بھارتی اداکارہ ثنا خان نے اپنے عمرے کو خاص قرار دے دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
جیل سے آنے کے بعد پہلے وی لاگ سے کتنی کمائی ہوئی؟ ڈکی بھائی کا ہوشربا انکشاف
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی
-
تنخواہ دار طبقے کےلیے بڑی خوشخبری
-
معروف اداکارہ کے ساتھ سرعام بدسلوکی، ویڈیو وائرل
-
سیف علی خان کا کرینہ کپور کے ساتھ تعلقات میں عدم تحفظ کا انکشاف















































