ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

محمد رضوان کو ریپ کے الزام کا سامنا کرنے والے کرکٹر کے ساتھ ملاقات کرنا مہنگا پڑ گیا

datetime 6  فروری‬‮  2023 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )پاکستانی بیٹر و وکٹ کیپر محمد رضوان کو ریپ کے الزام میں سامنے کرنے والے کرکٹر سے ملاقات کر پر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ گیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے پابندی کی

زد میں آنے والی نیپالی کرکٹر سندیپ لمیچانے سے ملاقات کی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پیر کی صبح رضوان نے نیپال کے کھلاڑیوں سے ملاقات کی جن میں سندیپ لمیچانے بھی شامل تھے جن پر 18سالہ لڑکی سے ریپ کا الزام عائد ہے۔اتوار کی شام کو رضوان نے کرکٹ ایسوسی ایشن نیپال کے صدر چتور بہادر چاند سے ملاقات کی اور نیپال میں کرکٹ کے فروغ پر بات چیت سمیت کئی دیگر امور پر گفتگو کی۔صدر نیپال کرکٹ ایسوسی ایشن نے بتایا کہ رضوان نے اپنے دورے کے دوران خاص طور پر سندیپ سے ملاقات کا کہا، انہوں نے بتایا کہ محمد رضوان نے کہا  کہ میں یہاں سندیپ سے ملاقات کے لیے آیا ہوں کیونکہ وہ اپنے ملک سے باہر نہیں جاسکتا۔واضح رہے کہ حال ہی میں نیپال کرکٹ ایسوسی ایشن نے کرکٹر سندیپ لمیچانے سے پابندی اٹھائی۔سندیپ لمیچانے پر گزشتہ برس اگست میں 18سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کا الزام ہے، سندیپ لمیچانے پر الزام ثابت ہو گیا تو انہیں قانون کے مطابق 10 سے 12 سال قید ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…