پنجاب بھر کے دریاؤں میں 10 سال کیلئے مچھلی پکڑنے پرپابندی عائد

26  جنوری‬‮  2023

لاہور ( این این آئی )پنجاب کے دریاؤں میں 10 سال کیلئے مچھلی پکڑنے پرپابندی عائد کر دی گئی۔ بتایا گیا ہے کہ معدوم ہوتی مچھلیوں کی نسل کے پیش نظر پابندی عائد کی گئی ہے۔ محکمہ ماہی پروری پنجاب نے آبی ذخائر کو آئندہ دس سال کے لیے ’’آبی پناہ گاہ‘‘ قرار دے دیا ہے۔کمرشل بنیادوں پر مچھلی پکڑنے پرپابندی لگادی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ کروڑوں روپے مالیت سے زائد کے تمام ٹھیکے منسوخ کر دیئے گئے ہیں۔مخصوص اضلاع میں ’’راڈ لائن‘‘یعنی کنڈی کے ذریعے فی کس 8 کلو وزن تک کی یومیہ 5 مچھلیاں پکڑنے کی اجازت ہوگی۔محکمہ ماہی پروری سے 500 روپے تا5 ہزار روپے فیس دے کر پرمٹ لینا ہوگا

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…