عمران خان اور بشریٰ بی بی کا نکاح دو مرتبہ پڑھائے جانے کا انکشاف

  پیر‬‮ 23 جنوری‬‮ 2023  |  23:09

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کور کمیٹی کے رکن اور نکاح خواں مفتی محمد سعید نے جیو نیوز کے پروگرام میں انکشاف کیا کہ عمران خان اور بشریٰ بی بی کا نکاح دو مرتبہ پڑھایا گیا، مفتی سعید کا کہنا تھا کہ پہلا نکاح عدت کے دوران ہونے کی وجہ سے فاسد تھا، علم ہونے پر دوسری بار نکاح پڑھانا پڑا۔ ان کا کہنا تھا کہ پہلے نکاح کے وقت مجھے عدت کی مدت کے بارے لاعلم رکھا گیا، جب علم ہوا تو میں نے نکاح کو فاسد قرار دے کر شریعت کے مطابق دوسرا نکاح پڑھایا۔

موضوعات:

زیرو پوائنٹ

جاپان میں کن سوگی

آج سے چار سو سال قبل کسی جاپانی رئیس کا قیمتی مرتبان ٹوٹ گیا‘ اس نے مرتبان کی کرچیاں اٹھا کر باہر پھینک دیں‘ وہاں سے کوئی بودھ بھکشو گزر رہا تھا‘ اس نے کرچیاں دیکھیں‘ مسکرایا‘ کرچیاں اٹھا کر اپنے تھیلے میں ڈالیں اور رخصت ہو گیا‘ بھکشو کی کلائی میں سونے کا ایک کڑا تھا‘ یہ اس کی ....مزید پڑھئے‎