عمران خان اور بشریٰ بی بی کا نکاح دو مرتبہ پڑھائے جانے کا انکشاف

23  جنوری‬‮  2023

عمران خان اور بشریٰ بی بی کا نکاح دو مرتبہ پڑھائے جانے کا انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کور کمیٹی کے رکن اور نکاح خواں مفتی محمد سعید نے جیو نیوز کے پروگرام میں انکشاف کیا کہ عمران خان اور بشریٰ بی بی کا نکاح دو مرتبہ پڑھایا گیا، مفتی سعید کا کہنا تھا کہ پہلا نکاح عدت کے دوران ہونے کی وجہ سے فاسد تھا، علم… Continue 23reading عمران خان اور بشریٰ بی بی کا نکاح دو مرتبہ پڑھائے جانے کا انکشاف