اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مسواک سنت نبوی ﷺہونے کے ساتھ ساتھ بیشمار فوائد بھی رکھتی ہے اور اسکا پاکستان سمیت دیگر مسلم ممالک میں رواج عام ہے جسے لوگ صرف اس لیے استعمال نہیں کرتے کہ یہ دانتوں کو صاف کرتی ہے بلکہ اس کا استعمال سنت رسول سمجھ کر ثواب اور صحت کیلئے کیا جاتا ہے تاہم اب یورپی شہری بھی نبی کریم ﷺکی پسندیدہ ترین عادت’’مسواک ‘‘کے دیوانے ہو گئے۔ تحقیق کے بعد مسواک کو قدرت کا ’’انقلابی ‘‘ تحفہ قرار دیتے ہوئے اسے خام ٹوتھ برش کا نام دیدیا ہے اور دعویٰ کیا ہے کہ مسواکوں میں معدنیات کی کثیر مقدار پائی جاتی ہے جو صحت کیلئے انتہائی مفید ہے جبکہ اس میں فائبر اور ویٹامنز بھی موجود ہوتے ہیں۔مسواک کو نہ صرف سعودی عرب اور پاکستان میں لوگ باقاعدگی سے استعمال کرتے ہیں۔
وہ چیز جو نبی پاک ﷺ باقاعدگی سے استعمال کرتے تھے اب 1400سال بعد یورپی شہری بھی اسکے دیوانے ہو گئے انسانی صحت کیلئے ایسا فائدہ سامنے آگیا کہ دھڑا دھڑ خریدنے لگے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
15 اکتوبر سے نیا نظام ! چیک کےذریعے رقم نکلوانے صارفین کے لیے بڑی خبر
-
وزیراعظم فیول سبسڈی سے فائدہ اٹھانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
سعودی عرب: ورک ویزا رکھنے والوں کیلیے بڑی خوشخبری!
-
اسموگ کا خطرہ ! تعلیمی اداروں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا گیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
پاکستان سے بیرون ملک جانے والے مسافروں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری، محکمہ موسمیات نے پیشگی خبردار کردیا
-
جوان افراد میں تیزی سے کینسر کیوں پھیل رہا ہے؟ نئی تحقیق میں وجوہات سامنے آگئیں
-
ملازمین کی مدتِ ملازمت میں توسیع کا نیا طریقہ کار طے
-
ٹیچرز کیلئے بڑی خوشخبری، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ آگیا
-
میاں بیوی کے قتل کا ڈرامائی ڈراپ سین، 22 سالہ سگا بیٹا ہی قاتل نکلا
-
750 روپے مالیت کے پرائز بانڈز رکھنے والے تیار ہوجائیں! بڑی خبر آگئی
-
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لانگ مارچ کے روٹ کی تبدیلی کا اعلان کردیا، شرکا ءکو اہم ہدایت بھی دیدی
-
شوہر نے طلاق کے تنازع پر بیوی سے عطیہ کردہ گردہ واپس مانگ لیا



















































