اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

کوئی بھی حکمران اپنا حق ادا نہیں کرسکا،حکومت جو نہیں کرنا چاہ رہی انہیں وہ چیزیں کرنا پڑیں گی،مفتاح اسماعیل

datetime 19  جنوری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ حکومت جو نہیں کرنا چاہ رہی انہیں وہ چیزیں کرنا پڑیں گی،حکومت نے مدت پوری کرنی ہے تو مشکل اقدامات اٹھانا ہوں گے کیونکہ آئی ایم ایف پروگرام لانا ضروری ہے

،عمران خان کے جانے کے بعد آئی ایم ایف پروگرام لیا تو مشکلات ہوئیں، ہم اسی پٹڑی پرچلتے تو مشکلات کم ہوجاتیں۔ ایک انٹر ویو میں انہوںنے کہا کہ پاکستان میں گورننس کا میکنزم ٹھیک نہیں ہے، پاکستان میں کوئی بھی حکمران اپنا حق ادا نہیں کرسکا۔انہوں نے کہا کہ اس وقت ڈالرز کی ڈیمانڈ زیادہ ہے، پاکستان اس وقت لوگ پلاٹ کی جگہ ڈالرز خرید رہے ہیں،معیشت ٹھیک ہونے تک ڈالرکی ڈیمانڈ رہے گی، کہا پاکستانی اس وقت اسٹورآف ویلیو میں بھی ڈالرزخرید رہے ہیں، ڈالرز کو مارکیٹ ریٹ پر چلنے دیاجائے تو آسانی ہوجائے گی۔انہوںنے کہاکہ میری سلیمان شہباز سے طویل رفاقت ہے، سلیمان شہباز کے ٹویٹ پر افسوس ہوا۔ توقع نہیں تھی کہ سلیمان شہبازایسی بات کریں گے۔



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…