منگل‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2025 

کائونٹ ڈائون شروع عام انتخابات کا شیڈول کب تک آ جائیگا؟ تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 15  جنوری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی ، ایم کیو ایم کی جنم جنم کی مخالف ہے ،ایم کیو ایم الیکشن بائیکاٹ کے ساتھ حکومتی اتحاد سے بھی باہر نکلے ۔

شہباز شریف کو بھی اعتما د کا ووٹ لینا ہوگا، نواز شریف بھی واپس نہیں آئیں گے اور ان کی سیاست پر قل پڑھا جائے گا ۔ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ کائونٹ ڈائون شروع ہو چکا ہے ،15اپریل تک عام انتخابات کے شیڈول بھی آ جائے گا، عمران خان نے سیاست کا انداز بدل دیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ آصف زرداری (ن) لیگ والوں سے پرانا حساب پورا کر رہا ہے، زرداری ایک کو لندن دوسرے کو رائے ونڈ چھوڑ کر آئے گا ۔ پی ڈی ایم منہ چھپانے کی بجائے مقابلے کی طرف آئے ورنہ داستان پرینہ بن جائے گی ۔ انہوں نے کہا کہ وزیر خزانہ کے بیان کے بعد لوگوںنے فارن کمرشل اکائونٹس خالی کرنا شروع کر دئیے ہیں ، ایک طرف آٹے کی لائن ہو گی تو دوسری طرف بینک کے شٹر ڈائون ہوں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ


لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…