جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

آپ کو نہیں لگتا کہ آپ کو ٹیسٹ کپتانی چھوڑدینی چاہیے! صحافی کے سوال پرکپتان بابراعظم نے کیا جواب دیا

datetime 9  جنوری‬‮  2023 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹیسٹ کپتانی چھوڑ دینے کے حوالےسے پوچھے گئے صحافی کے سوال پر سخت ردعمل کے ساتھ نظر انداز کردیا۔جیو نیوز کے مطابق گزشتہ روز نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ون ڈے سیریز کی

ٹرافی کی رونمائی کے بعد پریس کانفرنس کے دوران نجی میڈیا کے صحافی نے بابر اعظم سے سوال کیا کہ اس میں شک نہیں کہ آپ عظیم بیٹسمین بننے کی راہ پر ہیں لیکن ماضی میں بھی سچن ٹنڈولکر،برائن لارا اور سعید انور جیسے عظیم بیٹسمین میں ایک اچھے کپتان ثابت نہ ہوسکے، ہوم گراؤنڈز پر 8 ٹیسٹ میچز ہوئے لیکن ہم ایک بھی جیت نہ سکے لہٰذا آپ کو لگتا ہے کہ آپ کو ٹیسٹ کپتانی چھوڑدینی چاہیے تاکہ آپ اچھے بیٹسمین بن سکیں؟بابر اعظم نے صحافی کے سوال کو تحمل سے سنا اور پھر کپتانی چھوڑدینے کا سوال نظر انداز کرتے ہوئے کہا کہ میرے خیال سے اب وائٹ بال ہورہی ہے ٹیسٹ میچز گزر چکے ہیں، اگر اب آپ کے پاس وائٹ بال کے حوالے سے کوئی سوال ہے تو وہ پوچھ لیں۔



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…