کرک(این این آئی)سوشل میڈیا پر خیبرپختونخوا کے علاقے کرک کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں شہریوں کو غیر قانونی اور انتہائی خطرناک طریقے سے پلاسٹک کے بیگ میں گیس بھرکر لے جاتے دیکھا جاسکتا ہے۔ایک رپورٹ کے مطابق یہ 2 گز لمبا مستطیل سادکھنے والا بیگ گیس اسٹوریج کیلئے استعمال کیا جارہا ہے، اس بیگ کے منہ پر نوزل اور ہینڈل گیس لگا ہوتا ہے جو کہ گھریلو صارفین استعمال کررہے ہیں۔ویڈیو پر بھی سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے خاصے تحفظات کا اظہار کیا گیا ۔ایک خاتون نے تبصرہ کرتے ہوئے لکھا کہ میرا تعلق بھی کرک سے ہے، ہم جانتے ہیں کہ یہ کسی خطرے سے کم نہیں لیکن ہم کیا کریں کیوں کہ کرک میں گیس ہے نہ بجلی۔ایک صارف نے ویڈیو پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ جہاں حق نہیں ملتا وہاں ایسے واقعے رونما ہوتے ہیں۔
چلتے پھرتے بم، کے پی میں گیس پلاسٹک بیگ میں لیجانے کی ویڈیو وائرل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
رابی پیرزادہ نکاح کے بندھن میں بندھ گئیں، خوبصورت تصاویر وائرل
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی















































