ہفتہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2026 

کار حادثہ میں زخمی ریشبھ پنت کی صحت یابی میں کتنا وقت لگے گا؟ ڈاکٹرز نے بتا دیا

datetime 2  جنوری‬‮  2023 |

نئی دہلی(آئی این پی)خوفنا ک کار حادثے میں شدید زخمی ہونے والے بھارتی کرکٹر ریشبھ پنت کو انجریز سے صحتیابی کیلئے 3 سے 6 ماہ کا وقت لگے گا،بھارتی میڈیا کے مطابق کار حادثے کا شکار ریشبھ پنت 3 سے 6 ماہ ٹیم کو بھی جوائن نہیں کرپائیں گے،بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق، بھارتی کرکٹراترکھنڈ کے میکس دہرادون اسپتال میں زیر علاج ہیں، ان کے سر، کمر اور دائیں گھٹنے پر شدید چوٹیں آئی ہیں،ڈاکٹرز کے مطابق دائیں گھٹنے میں لیگامنٹ انجری کو ٹھیک ہونے میں 3 سے 6 ماہ کا وقت لگے گا جس کے باعث ریشبھ کی آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں شرکت کا بھی امکان نہیں ہے،بھارتی میڈیا کا بتانا تھا کہ ریشبھ فی الحال ہوش میں ہیں اور بات چیت بھی کررہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…