جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

پاکستان اب ہار یا جیت کی سوچ سے باہر نکل کر معیاری ٹیسٹ کرکٹ کھیلے گا، نجم سیٹھی

datetime 2  جنوری‬‮  2023 |

اسلام آباد(آئی این پی)پی سی بی کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ شاہد آفریدی جارحانہ فیصلے کرنے کی اہلیت رکھتے ہیں،غیرملکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں نجم سیٹھی نے کہا کہ شاہد آفریدی جیسے کھلاڑی کو ہمیں سلیکشن کمیٹی میں شامل کرنے کی

ضرورت تھی کیونکہ وہ جارحانہ فیصلے کرنے کی اہلیت رکھتے ہیں،چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی نے عبوری چیف سلیکٹر کی خوبیوں پر بات کرتے ہوئے کہا کہ شاہد آفریدی نئے ٹیلنٹ کو موقع دینے جیسے جارحانہ فیصلے کرسکتے ہیں، وہ ٹیسٹ کرکٹ میں تبدیلیاں چاہتے تھے، پاکستان اب ہار یا جیت کی سوچ سے باہر نکل کر معیاری ٹیسٹ کرکٹ کھیلے گا،نجم سیٹھی نے کہا کہ پاکستان کی وائٹ بال فارمیٹس کی ٹیم پی ایس ایل کی وجہ سے اچھی ہے تاہم پاکستان کی ٹیسٹ کرکٹ گزشتہ 4سال سے تنزلی کا شکار رہی ہے، ماضی کے ڈومیسٹک اسٹرکچر کو ختم کردیا گیا جس سے ٹیسٹ کرکٹرز ملتے تھے،چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی کا کہنا تھا کہ شاہد آفریدی ٹیسٹ کرکٹ میں گھاس والی پچ بنانے کے حامی ہیں، ماضی کے پی سی بی اعلی عہدیداران نے ٹیسٹ کرکٹ میں غیرمعیاری پچز بنوائیں وہ ٹیسٹ میچ ڈرا کے لیے کھیلنا چاہتیتھے لیکن انگلینڈ اور آسٹریلیا کے خلاف ڈرا کرنے کی سوچ کے باوجود ہم نے شکست کھالی،انہوں نے کہا کہ شائقین کرکٹ کو ہار یا جیت سے کوئی غرض نہیں، شائقین معیاری ٹیسٹ کرکٹ دیکھنا چاہتے ہیں۔



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…