جمعہ‬‮ ، 22 اگست‬‮ 2025 

اردو میں لکھا 90 سال پرانی شادی کا دعوت نامہ وائرل ہوگیا

datetime 2  جنوری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (این این آئی) تقریبات میں مہمانوں کو مدعو کرنے کے لیے لوگ نت نئے طریقے، کارڈز اور میسجز کا استعمال کرتے ہیں تاہم ہم میں سے اکثر لوگ نہیں جانتے کہ پرانے زمانے میں شادی بیاہ کی تقریبات کے لیے مہمانوں کو کس طرح مدعو کیا جاتا تھا۔

انٹرنیٹ پر 1933 میں ہونے والی ایک شادی کا دعوت نامہ بہت وائرل ہو رہا ہے جسے دیکھ کر معلوم ہوتا ہے کہ آج کے دور میں دعوت دینے کا انداز تو وہی ہے تاہم طریقہ بہت زیادہ بدل گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک اکاونٹ سے دہلی میں ہونے والی شادی کا دعوت نامہ شیئر کیا گیا جس میں بہت ہی خوبصورت انداز میں لکھی اردو کو دیکھ کر لوگ حیران ہو رہے ہیں۔شادی کے دعوت نامے کو ہاتھ سے لکھا گیا ہے جس کا آغاز اللہ اور رسولۖ کی تعریف سے کیا گیا ہے جس کے بعد سلام کر کے دعوت دی گئی ہے۔دعوت نامے میں شادی اور ولیمے کی تاریخ کو اسلامی انداز میں بھی لکھا گیا ہے، ساتھ ہی وقت کی پابندی کا ذکر بھی کیا گیا ہے۔سوشل میڈیا پر اس دعوت نامے میں لکھی اردو اور انداز کی بہت زیادہ تعریف بھی کی جا رہی ہے۔انٹرنیٹ پر اس دعوت نامے کو تقریبا 7 لاکھ بار دیکھا جاچکا ہے اور اسے 9 ہزار لوگوں نے پسند بھی کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خوشی کا پہلا میوزیم


ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…