اتوار‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2026 

دوسرےٹیسٹ میچ سے قبل نیوزی لینڈ کپتان کا اہم اعلان

datetime 1  جنوری‬‮  2023 |

کراچی (این این آئی) نیوزی لینڈ کے کرکٹر کین ولیمسن نے کہا ہے کہ پاکستان کے پاس فاسٹ بولنگ کا ٹیلنٹ بہت ہے، جب سے کرکٹ کھیل رہا ہوں، پاکستان سے حیران کن ٹیلنٹ آتا دیکھا ہے، پاکستان جیسی ٹیم کے خلاف بھرپور پلاننگ کے ساتھ کھیلنا ضروری ہے۔

ایک انٹرویو میں نیوزی لینڈ کے کرکٹرکین ولیمسن نے کہ اکہ پاکستان کا اگر اہم کھلاڑی ان فٹ بھی ہوں تو پاکستان ٹیم کمزور نہیں ہوتی۔کین ولیمسن نے کہاکہ پاکستان میں ٹیسٹ کرکٹ کھیل کرکافی اچھا لگا، پچھلا میچ بہت زبردست ہوا، ہم نتیجہ حاصل کرسکتے تھے، دوسرے ٹیسٹ کے لییکنڈیشنز کے مطابق پلاننگ کریں گے، پاکستان کے پاس فاسٹ بولنگ کا ٹیلنٹ بہت ہے، جب سے کرکٹ کھیل رہا ہوں، پاکستان سے حیران کن ٹیلنٹ آتا دیکھا ہے۔انہوں نے کہاکہ کوئی بھی ٹیم ہو، میری کوشش ہوتی ہیکہ بڑا اسکور کرنے کی کوشش کروں، ہرجگہ مختلف کنڈیشن کا ملنا ٹیسٹ کرکٹ کو چیلنجنگ بناتا ہے، انگلینڈ نے حال ہی میں پاکستان میں زبردست کرکٹ کھیلی، ہر ٹیم اپنی اسٹرینتھ کے حساب سے حکمت عملی اپناتی ہے۔سابق کیوی کپتان نے کہاکہ آج کل کی بڑھتی ہوئی کرکٹ میں تینوں فارمیٹ کے لیے تیار رہنا چیلنج ہے، ورک لوڈ منیجمنٹ آج کل کی کرکٹ میں کافی ضروری ہوچکا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…