سرفراز کی ہوم گراؤنڈ پر پہلی ٹیسٹ 50 ، اہلیہ سمیت ساتھی کرکٹرز کی ٹوئٹس

26  دسمبر‬‮  2022

کراچی (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد نے کراچی میں کھیلے جانے والے ٹیسٹ میچ میں 50 رنز مکمل کرلیے جس پر ان کی اہلیہ خوش بخت سرفراز سمیت ساتھی کرکٹرز نے ٹوئٹس کیں۔کراچی ٹیسٹ میں پاکستان کی نیوز ی لینڈ کے خلاف پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری ہے

تاہم چار سال بعد ٹیسٹ کھیلنے والے سرفراز نے کراچی میں 50 رنز مکمل کیے جس پر ان کی اہلیہ نے شکر ادا کیا۔فاسٹ بولر وہاب ریاض نے بھی سرفراز کے لیے خصوصی پیغام جاری کیا اور لکھا سرفراز احمد نے کیا شاندار اننگز کھیلی،آپ ہمیشہ سے ہی ایک خاص کھلاڑی رہے ہیں۔انہوں نے لکھا کہ آسان نہیں ہوتا کہ اتنے عرصے تک بینچ پر بیٹھنے کے بعد کارکردگی دکھائی جائے، آپ کیلئے بہت سی دعائیں ۔آل راؤنڈر شاداب خان نے کہا کہ ’50ویں ٹیسٹ میں کپتان کے 50 رنز مکمل ہوگئے۔ اداکار فہد مصطفی نے بھی سرفراز کے 50 رنز مکمل ہونے پر ٹوئٹ کی اور کہا سرفراز واپس آگیا ہے۔واضح رہے کہ سرفراز احمد پہلی مرتبہ پاکستان میں ٹیسٹ میچ کھیل رہے ہیں۔  سرفراز احمد نے کراچی میں کھیلے جانے والے ٹیسٹ میچ میں 50 رنز مکمل کرلیے جس پر ان کی اہلیہ خوش بخت سرفراز سمیت ساتھی کرکٹرز نے ٹوئٹس کیں۔کراچی ٹیسٹ میں پاکستان کی نیوز ی لینڈ کے خلاف پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری ہے تاہم چار سال بعد ٹیسٹ کھیلنے والے سرفراز نے کراچی میں 50 رنز مکمل کیے جس پر ان کی اہلیہ نے شکر ادا کیا۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…