اتوار‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2025 

یوکرینی لڑکی پاکستانی سفارتکار سے شادی کی خواہش مند ، حکومت پاکستان کا اجازت دینے سے انکار

datetime 26  دسمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستانی سفارتکار کی محبت میں گرفتار یوکرائنی خاتون نے وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف اور وزارت خارجہ کے خلاف عدالت جانے کی دھمکی دے دی۔نجی ٹی وی آج نیو زکے مطابق مذکورہ یوکرائنی خاتون ایک نامعلوم پاکستانی سفارت کار سے شادی کرنا چاہتی ہیں۔انہوں نے 2019 ، 2020 اور 2021 میں اس وقت کے وزیراعظم عمران خان سے بھی پاکستان آنے اور شادی کرنے درخواست کی تھی لیکن انہیں اجازت نہیں دی گئی۔اس بار انہوں نے ایک مرتبہ پھر پورٹل پر وزیر اعظم کے دفتر میں شکایت درج کرائی ہے۔یوکرائنی خاتون کا کہنا ہے کہ اگر دفتر خارجہ اور وزیراعظم شہباز شریف نے انہیں اپنے پسندیدہ شخص سے شادی نہ کرنے دی تو وہ عدالت جائیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…