جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

بڑے بھائی اورقائد نوازشریف کو یوم ولادت کی مبارک پیش کرتا ہوں،وزیر اعظم کا پیغام

datetime 25  دسمبر‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی)وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ بڑے بھائی اورقائد محمد نوازشریف کو یوم ولادت کی مبارک پیش کرتا ہوں،آج کے دِن مجھ سمیت ان کے کروڑوں چاہنے والے ان کے لئے ڈھیروں دعائیں اور تمنائیں پیش کرتے ہیں ۔ اپنے بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ فخر ہے کہ محمدنوازشریف کا چھوٹا بھائی اور ان کا کارکن ہوں ،محمد نوازشریف کی زندگی پاکستان سے والہانہ محبت اور خیرخواہی سے عبارت ہے ،وہ نہایت حساس ونرم دِل ، دوراندیشی اور فہم ودانائی جیسی خوبیوں کے مالک ہیں ،محمد نوازشریف نے ہمیشہ پاکستان کے دفاع ومعاشی ترقی ، عوامی فلاح وبہبود اور عالمی سطح پر عزت ووقار میں اضافے کے لئے کام کیا ،نوازشریف وعدے وفا کرتا ہے، ان کے سیاسی جمہوری اور عوامی جدوجہد کو سلام پیش کرتا ہوں ، اللہ تعالی میرے بھائی اور قائد کو عمر خضرعطا فرمائے اور ہمارے سروں پر قائم دائم رکھے۔



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…