لاہور(ای این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان اور آل رئوانڈر شاداب خان نے حارف رئوف کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہیری شکرانے کے نفل پڑھ لینا، ہوگئی تمھاری شادی۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں شاداب خان نے حارث رئوف اور ان کی اہلیہ مزنا کو نکاح کی مبارک باد کا پیغام دیتے ہوئے کہا کہ ہمیشہ ہنستے مسکراتے رہیں۔شاداب خان نے حارث رئوف کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ ہیری شکرانے کے نفل پڑھ لینا، ہوگئی تمھاری شادی۔ واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رف اپنی کلاس فیلو مزنا مسعود ملک کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔ فاسٹ بولر کا نکاح اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں ہوا جس میں ان کے قریبی رشتہ داروں اور دوستوں نے شرکت کی۔
’میرا ٹائم بھی اب آنیوالا ہے‘ حارث کے نکاح پر شاداب بھی شادی کیلئے پرجوش
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
رابی پیرزادہ نکاح کے بندھن میں بندھ گئیں، خوبصورت تصاویر وائرل
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی















































