ممبئی(این این آئی) بھارتی فلم اور ڈرامے کی معروف اداکارہ تونیشا شرما نے شو کے سیٹ پر خودکشی کرلی۔بھارتی ریاست مہاراشٹرا کی پولیس نے تونیشا شرما کی موت کی تصدیق کی اور بتایا کہ انہوں نے بھارتی ڈرامے کے سیٹ پر خودکشی کی۔پولیس کے مطابق اداکارہ نے سیٹ پر خود کو پھانسی لگا کر خودکشی کی، انہیں اسپتال لے جایا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے انہیں مردہ قرار دیا۔تونیشا شرما نے ٹی وی شو ’بھارت کا ویر پتر مہارانہ پرتاب‘ سے اپنے اداکاری کے سفر کی شروعات کی۔انہوں نے چکرورتن اشوکا سمراٹ، گبر پونچھ والا، شیر پنجاب، مہاراجا رنجیت سنگھ ، انٹرنیٹ والا لو اور عشق سبحان اللہ میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔اداکارہ کئی بھارتی فلموں میں مختصر کردار میں نظر آئیں، جن میں فتور، بار بار دیکھو، کہانی 2 اور سلمان خان کی دبنگ 3 شامل ہیں۔
بھارتی اداکارہ تونیشا شرما نے شو کے سیٹ پر خودکشی کرلی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
رابی پیرزادہ نکاح کے بندھن میں بندھ گئیں، خوبصورت تصاویر وائرل
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی















































