اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )تحریک انصاف کے وائس چیئرمین مخدوم شاہ محمود قریشی کے دورہ سندھ سے قبل پی ٹی آئی کو بڑا سیاسی دھچکالگ گیا،پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر ارباب غلام رحیم کے دو ساتھیوں نے سیاسی ساتھ چھوڑ دیا،چودھری رجب نہڑی اور وڈیرہ محمد شریف نہڑیو نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی ۔نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور نیوز کے مطابق ارباب گروپ عمرکوٹ کے رہنماؤں کی ارباب لطف اللہ سے سندھ اسمبلی میں ملاقات ہوئی،صوبائی وزیرسید سردار علی شاہ اور رکن سندھ اسمبلی سید امیر علی شاہ بھی موجود تھے،ارباب گروپ کا دیرینہ ساتھ چھوڑ کر پیپلز پارٹی میں شمولیت پر مبارکباد دی۔
پیپلز پارٹی نے پی ٹی آئی کی 2 اہم وکٹیں گرا دیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
رابی پیرزادہ نکاح کے بندھن میں بندھ گئیں، خوبصورت تصاویر وائرل
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی















































