پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

دانیہ شاہ شروع سے ہی عامر لیاقت کو بلیک میل کر رہی تھی، بشریٰ اقبال کا دعویٰ

datetime 18  دسمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)مرحوم ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی سابقہ اہلیہ بشری اقبال نے کہا ہے کہ خلع لینے والی دانیہ شاہ اور اسکے گھر والے شروع سے ہی عامر لیاقت کو بلیک میل کر رہے تھے۔ایف آئی سائبر کرائم کی جانب سے دانیہ شاہ کی گرفتاری کے بعد میڈیا سے گفتگو میں بشری اقبال نے کہا کہ

عامر لیاقت کا کوئی قصور نہیں تھا، انکے ساتھ بہت زیادتی ہوئی ہے۔انہوں نے کہا کہ خلع لینے والی دانیہ شاہ اور انکی فیملی مرحوم عامر لیاقت کی جائیداد کے پیچھے ہے، سابقہ اہلیہ ہونے کے ناطے میرا بھی جائیداد پر کوئی حق نہیں لیکن میں عامر لیاقت کے حق میں کیس کیوں لڑ رہی یہ اللہ بہتر جانتا ہے اور کسی کو جواب دہ نہیں۔بشری اقبال نے کہا کہ جس نے عامر لیاقت کی نازیبا ویڈیو جاری کی وہ انکی اہلیہ تھی کوئی گرل فرینڈ نہیں جبکہ دانیہ کو بہت عزت بھی دی لیکن دانیہ نے ویڈیوز کے ذریعے بلیک میل کیا اور اپنے بیان میں بھی کہہ چکی ہے کہ میرے پاس اور بھی ویڈیوز ہیں۔سابقہ اہلیہ نے کہاکہ اس طرح کے سائبر کرائم کے ملزم کو سزا ہونی چاہیے اور یہ ایک ٹیسٹ کیس ہے، ایسی لڑکیوں کو قانون شکنجے میں لانا چاہیے۔ ایف آئی سائبر کرائم کی جانب سے دانیہ شاہ کی گرفتاری کے بعد میڈیا سے گفتگو میں بشری اقبال نے کہا کہ عامر لیاقت کا کوئی قصور نہیں تھا، انکے ساتھ بہت زیادتی ہوئی ہے۔

موضوعات:



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…