جمعہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2025 

عمران خان سے دھوکہ کرنے والے الیکشن میں فارغ ہیں، بریگیڈئر ریٹائرڈ اعجاز شاہ

datetime 7  دسمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سانگلہ ہل(آن لائن)عمران خان سے دھوکہ کرنے والے الیکشن میں فارغ ہیں،سابق وزیرداخلہ بریگیڈئرریٹائرڈاعجازاحمد شاہ نے سانگلہ ہل میں خطاب کے دوران کہاکہ عمران خان کیوڑن کے مطابق ضلع بھرمیں اربوں روپوں کی

منصوبوں پرکام جاری ہے انہوں نے کہاکہ میں خداکاواسطہ دے کرکہتاہوں کہ کسی غلط آدمی چور،رسہ گیریالوٹے کوووٹ نہ دیں میں ضلع ننکانہ میں کسی چور،رسہ گیراورغلط آدمی کی سفارش نہیں کرونگامیں یہاں ٹکٹ دینے نہیں آیامجھے اپنی ٹکٹ بھی کنفرم نہیں۔عمران خان خودٹکٹ تقسیم کرینگے انہوں نے ننکانہ صاحب میں تحریک انصاف کے کمزورہونے کااعتراف کرتے ہوئے کہا کہ ضلع بھرمیں تحریک انصاف کمزورہے یہاں محنت کی ضرورت ہے ہوناتویہ چاہیے کہ آدمی پارٹیاں بنائیں مگریہاں پارٹی بندے بناتی ہے ایک سوال کے جواب پران کاکہناتھاکہ پنجاب میں عمران خان کے خلاف کوئی دھوکانہیں ہواجس نے عمران خان کے خلاف دھوکہ کرناہے وہ الیکشن میں فارغ ہے۔وہ سانگلہ ہل میں افتتاح کے بعدگفتگوکررہے تھے۔اس موقع پرضلع بھرکے اسٹیک ہولڈرسمیت ورکروں کارکنوں اہل علاقہ کی کثیرتعدادموجودتھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…