اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

دہشگرد کہنے پر مسلم طالبعلم نے بھارتی پروفیسر کو کھری کھری سنا دیں

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دہشگرد کہنے پر مسلم طالبعلم نے بھارتی پروفیسر کو کھری کھری سنا دیں

کرناٹکا (آئی این پی)بھارت میں ہندو انتہا پسندوں کی مسلم اور دیگر اقلیتوں سے متعصبانہ برتاؤ کسی سے ڈھکا چھپا نہیں ہے اور تازہ ترین واقعہ ریاست کرناٹکا میں پیش آیا ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کرناٹکا کی یونیورسٹی میں ایک پروفیسر نے بھری کلاس میں مسلم طالبعلم کو دہشتگرد کہا۔مسلم طالبعلم کا کہنا تھا یہ مذاق قابل برداشت نہیں، آپ میرے مذہب کا مذاق نہیں اڑا سکتے، بطور مسلم بھارت میں رہتے ہوئے

مذہب کے خلاف بات برداشت کرنا مذاق نہیں۔طالبعلم کا پروفیسر سے احتجاج کرتے ہوئے مزید کہنا تھا کہ آپ کلاس میں

مجھے کیسے اتنے لوگوں کے سامنے دہشتگرد کہہ سکتے ہیں، آپ ٹیچر ہیں، آپ مجھے اس طرح نہیں کہہ سکتے۔

دہشتگرد کہنے پر مسلم طالبعلم کی جانب سے دیے گئے بھرپور ردعمل بھارتی پروفیسر کوئی جواب نہ دے سکا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…