منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

طیارہ حادثے میں محفوظ رہنے والوں کا خیریت بتانے کا انوکھا انداز

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(این این آئی)خاص لمحات، جگہوں اور وقت سمیت دیگر مواقع پر خود کی تصاویر یعنی سیلفی لینے کا رواج اب دنیا بھر میں عام ہوچکا ہے، لیکن اتنے بڑے حادثے کے بعد ایسا کرنا شاید پہلی بار دیکھنے میں آیا ہے۔طیارہ حادثے میں

محفوظ رہنے والے جوڑے نے اپنی خیریت بتانے کے لیے منفرد انداز اپنا کر سب کو حیران کردیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ جمعہ کو جنوبی امریکا کے ملک پیرو میں مسافر طیارہ ایئرپورٹ کے رن وے پر آگ بجھانے والے ٹرک سے ٹکرا گیا تھا۔اس حادثے میں ٹرک میں موجود 2 افراد ہلاک ہوئے تھے جبکہ طیارے میں سوار تمام افراد محفوظ رہے تھے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق طیارہ حادثے کے 2 مسافروں نے اپنا فون رشتے داروں کو اپنی خیریت بتانے کے لیینہیں بلکہ سیلفی لینے کے لیے نکالا جس پر انٹرنیٹ صارفین حیرانی کا اظہار کر رہے ہیں۔رپورٹس کے مطابق انٹرنیٹ پر سامنے آنے والی تصویر میں حادثے میں تباہ ہونے والے جہاز کو بھی واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…