ہفتہ‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2025 

نوازشریف کی آصف زرداری ، مولانا فضل الرحمن اور اختر مینگل سے اہم تعیناتی پر مشاورت

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد /لندن (این این آئی)مسلم لیگ (ن )کے قائد نوازشریف نے اہم تعیناتی پر سابق صدر آصف زرداری، پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور بی این پی کے سربراہ اختر مینگل سے مشاورت کی ۔نجی ٹی وی کے مطابق رواں ماہ اہم تقرری کے حوالے سے قائد (ن) لیگ نوازشریف نے

اتحادی جماعتوں کے رہنماؤں سے رابطے شروع کردیئے ہیں۔نوازشریف نے سابق صدر آصف زرداری، سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان، اور بی این پی کے سربراہ اختر مینگل سے ٹیلیفونک رابطہ کیا، اور ملکی سیاسی صورتحال سمیت اہم تقرری کے معاملے پر مشاورت کی۔دوران گفتگو رہنماؤں نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے قومی سلامتی کے خلاف بیانیے پر قانونی کارروائی تیز کرنے پر بھی اتفاق کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان انتظامی معاملے کو سیاست کی نظر کرنا چاہتے ہیں۔رہنمائوں کے مطابق لانگ مارچ عمران خان کا حق ہے لیکن سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگاجبکہ نئی تقرری کے معاملے پر بھی کوئی دباؤ قبول نہیں کیا جائے گا۔رہنماؤں نے عام انتخابات سمیت دیگر سیاسی فیصلے بھی مشاورت سے کرنے پر اتفاق کیا۔  رواں ماہ اہم تقرری کے حوالے سے قائد (ن) لیگ نوازشریف نے اتحادی جماعتوں کے رہنماؤں سے رابطے شروع کردیئے ہیں۔نوازشریف نے سابق صدر آصف زرداری، سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان، اور بی این پی کے سربراہ اختر مینگل سے ٹیلیفونک رابطہ کیا، اور ملکی سیاسی صورتحال سمیت اہم تقرری کے معاملے پر مشاورت کی۔

موضوعات:



کالم



اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر


حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…