ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی ٹرافی کون سی ٹیم اٹھائے گی؟ اے بی ڈویلیئرز نے اپنی رائے بتادی

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سڈنی ( این این آئی، مانیٹرنگ ڈیسک) جنوبی افریقہ کے سابق جارحانہ بیٹر اے بی ڈیویلیئرز نے کہا ہے کہ بھارت کے بیٹر سوریا کمار یادیو نہیں، میں ہی اصلی مسٹر 360 ہوں۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے ویڈیو پیغام میں اے بی ڈیویلیئرز نے کہا کہ میں ابھی بھی مسٹر 360 ہوں اور سوریا کمار یادیو نیا مسٹر 360 ہے۔انہوں نے کہا کہ برائے مہربانی مسٹر 360 کا نام مجھ سے الگ مت کریں۔واضح رہے کہ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں اپنی شاندار بیٹنگ اور شاٹس سیلکشن کی وجہ مسٹر 360 کا لقب دیا جا رہا ہے۔دوسری جانببھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اے بی ڈویلیئرز کا کہنا تھا بھارت ایک بہت ہی اچھی ٹیم ہے اور اس کے پاس ورلڈ کلاس بیٹرز اور پاور ہٹر موجود ہیں۔سابق جنوبی افریقی کرکٹر کا کہنا تھا مجھے پوری امید ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی ٹرافی بھارت اٹھائے گا۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…