منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

کسان اتحاد کی حکومت کو ملک بند کرنے کی دھمکی، ڈیڈ لائن دے دی

datetime 2  اکتوبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)کسان اتحاد کا دھرنا پانچویں روز میں داخل ہوگیا، مظاہرین نے پیر تک حکومت کو ڈیڈی لائن دیدی۔ مظاہرین کے مطابق پیر کو مطالبات نہ مانے گئے تو ریڈ زون کی جانب مارچ ہو گا،خیابان چوک کے گرد پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی،خیابان چوک سے ریڈ زون کی جانب جانے والے راستے سیل کئے گئے۔چیئرمین کسان اتحاد خالد حسین باٹھ نے وفاقی حکومت کو مطالبات نہ ماننے پر پورا ملک بند کرنے کی دھمکی دے دی، ان کا کہنا تھا کہ امید ہے کل حکومت ہر صورت ہمارے مطالبات پر نوٹیفکیشن جاری کرے گی۔ اگر بدنیتی سے کام لیا گیا تو پورا ملک بند کر دیں گے، میری کال پر ملک بھر سے لاکھوں کسان اسلام آباد کا رخ کریں گے۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…