منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

توہین عدالت کیس میں عدالت کا عمران کیساتھ برتاؤ بہت رعایتی تھا،ماہرین قانون نے انگلیاں اٹھا دیں

datetime 1  ستمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

توہین عدالت کیس میں عدالت کا عمران کیساتھ برتاؤ بہت رعایتی تھا،ماہرین قانون نے انگلیاں اٹھا دیں

کراچی (این این آئی)جسٹس ریٹائرڈ رشید اے رضوی نے کہا ہے کہ توہین عدالت کیس میں عدالت کا عمران خان کے ساتھ برتاؤ بہت رعایتی تھا۔

ایک انٹرویرومیں جسٹس ریٹائرڈ رشید اے رضوی نے عمران خان توہینِ عدالت کیس سے متعلق گفتگو میں کہا کہ عمران خان نے عدالت میں الزام کا دفاع کیا۔

انہوںنے کہاکہ جب الزام کا دفاع کیا جاتا ہے تو غیر مشروط معافی کی گنجائش نہیں رہتی، معافی اور دفاع دونوں ساتھ نہیں چل سکتے، عدالت کا عمران خان کے ساتھ برتاؤ بہت رعایتی تھا۔

دوسری جانب معروف وکیل سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ ابھی عمران خان پر فردِ جرم عائد نہیں کی گئی اس لیے انھیں موقع دیا گیا ہے کہ وہ معافی مانگ لیں۔سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ انھیں معافی بھی مانگنی ہوگی اور عدالت میں جمع کرایا جانے والا اپنا پہلا جواب بھی واپس لینا ہوگا۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…