بارشوں سے کروڑوں کی گندم خراب ہونے کا انکشاف

18  اگست‬‮  2022

بارشوں سے گندم خراب ہونے کا انکشاف

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک )سندھ میں حالیہ بارشوں کے نتیجے میں کروڑوں روپے کی گندم خراب ہونے کا انکشاف ہواہے ۔

روزنامہ جنگ میں رفیق بشیر کی شائع خبر کے مطابق  محکمہ خوراک کی جانب سے چیف سیکریٹری سندھ کو ایک مراسلہ بھیجا گیاہے جس میں کہا گیا ہے کہ حالیہ بارشوں میں گندم کی 2913بوریاں متاثر ہوئی ہیں جس میں سے 2039 بوریاں بارش میں بھیگ گئی ہیں تاہم ان کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا ہے البتہ 873بوریاں خراب ہوئی ہیں ۔

مراسلےمیں چیف سیکریٹری کو بتایا گیا ہے کہ بارشوں کی آمد کے بعد گندم کی بڑی تعداد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا ہے‘ محکمہ خوراک کی جانب سے فوری طور پر تمام ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولرز کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ گندم کو محفوظ بنانے کے لئے اقدامات کریں تاکہ گندم کو نقصان سے بچایا جاسکے ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…